اب سے پشتونوں کو صوبہ پنجاب میں داخلے کے لیے کلیئرنس سرٹیفکیٹ درکار ہوگا ورنہ داخل نہیں ہوں گے

0


پشتونوں کا پنجاب میں داخلے کیلئے اپنے علاقے سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اٹک سے اس پار جب آپ خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونگے تو اس سے پہلے آپ ایک کلئیرنس سرٹیفکیٹ بنائیں گے تب آپ پنجاب میں داخل ہوسکتے ہیں ورنہ اپکو اجازت نہیں۔ 


 

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)